🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

39. من رخص في جوانز (الأمراء) (و) (العمال)
امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20712 ترقیم الشثری: -- 21553
٢١٥٥٣ - [حدثنا عبدة عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن عكرمة انه كان لا يرى بجوائز العمال باسا] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أثبت الخبر من [ع] وحاشية [جـ].
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ گورنروں کے تحفے قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21553، ترقيم محمد عوامة 20712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20713 ترقیم الشثری: -- 21554
٢١٥٥٤ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم انه ركب إلى عامل فاجازه وحمله على دابة فقبلها.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ایک عامل کے پاس گئے، اس عامل نے انہیں انعام دئیے اور ایک سواری پر سوار کیا، حضرت ابراہیم نے سب کچھ قبول کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21554، ترقيم محمد عوامة 20713)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20714 ترقیم الشثری: -- 21555
٢١٥٥٥ - حدثنا وكيع عن يونس عن مخول عن ابي جعفر قال: (لا) (١) (باس) (٢) (بجوائز) (٣) العمال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (البأس).
(٣) في [ز]: (جوائز).

حضر ت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ عمال کے ہدیے قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21555، ترقيم محمد عوامة 20714)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20715 ترقیم الشثری: -- 21556
٢١٥٥٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: (لا باس) (١) (بجوائز) (٢) (العمال) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز]: (جوائز).
(٣) في [س]: (عمال).

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ عمال کے ہدایا قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21556، ترقيم محمد عوامة 20715)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20716 ترقیم الشثری: -- 21557
٢١٥٥٧ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة (١) عن (حميد) (٢) ان ابن هبيرة اجاز الحسن وبكرا فقبلا، (واجاز) (٣) محمدا فلم يقبل منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (عن حميد بن سلمة).
(٢) في [ز، ك]: (حماد).
(٣) في [س]: (فأجاز).

حضرت حمید فرماتے ہیں ل کہ ابن ہبیرہ نے حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت بکر کو تحائف بھجوائے۔ ان دونوں حضرات نے قبول کرلیے لیکن جب حضرت محمد کو بھجوائے تو انہوں نے قبول نہیں کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21557، ترقيم محمد عوامة 20716)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20717 ترقیم الشثری: -- 21558
٢١٥٥٨ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن حبيب ان رجلا بعث إلى (ذر) (١) بجا (ئزة) (٢) فقال للرسول: (الكل) (٣) مسلم بعث بهذا؟ فقال: لا، ⦗٣٤١⦘ (فقال) (٤) : رده، (وقال) (٥) : ﴿كلا إنها لظى (٦) (١٥) نزاعة للشوى﴾ [المعارج: ١٥ - ١٦] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (زر).
(٢) سقط من: [س]، وفي [ز]: (جائزة).
(٣) في [أ، ب، س، هـ]: (أكل).
(٤) في [جـ]: (قال).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [س]: زيادة (نطق).

حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ذر کو ایک تحفہ بھجوایا، انہوں نے قاصد سے پوچھا کہ کیا اس نے ہر مسلمان کو یہ ہدیہ بھیجا ہے، اس آدمی نے نفی میں جواب دیا اور حضرت ذر نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا اور یہ آیت پڑھی: { کَلاَّ إِنَّہَا لَظَی نَزَّاعَۃً لِلشَّوَی } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21558، ترقيم محمد عوامة 20717)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20718 ترقیم الشثری: -- 21559
٢١٥٥٩ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد عن ابن (ميناء) (١) (ان) (٢) عبد العزيز بن مروان بعث إلى ابن عمر فقبل منه وبعث إلى عبد الله بن (عياش) (٣) بن ابي ربيعة فلم يقبل منه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ميتا).
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (أو)، وفي [س]: (بن).
(٣) في [هـ]: (عباس).
(٤) صحيح.

حضرت ابن میناء فرماتے ہیں کہ عبد العزیز بن مروان نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ایک ہدیہ بھیجا تو انہوں نے قبول کرلیا اور حضرت عبدا للہ بن عیاش کی طرف بھی ہدیہ بھیجا انہوں نے قبول نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21559، ترقيم محمد عوامة 20718)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20719 ترقیم الشثری: -- 21560
٢١٥٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن ابي (مجلز) (١) قال: قال علي: لا باس بجائزة (العمال) (٢) ، إن له (معونة) (٣) ورزقا، (و) (٤) إنما اعطاك من طيب ماله (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (حجا).
(٢) في [ع]: (العامل).
(٣) في [س]: (مغوقة).
(٤) سقط من: [س].
(٥) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عليًا.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عمال کے ہدیہ میں کوئی حرج نہیں، اس کی تجارت اور کام ہے وہ تمہیں اپنے پاکیزہ مال میں سے دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21560، ترقيم محمد عوامة 20719)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20720 ترقیم الشثری: -- 21561
٢١٥٦١ - حدثنا جرير عن العلاء عن حماد عن إبراهيم قال: لو اتيت عاملا (فاجازني) (١) لقبلت منه، إنما هو بمنزلة بيت المال، يدخله الخبيث و (الطيب) (٢) ⦗٣٤٢⦘ وقال: إذا (اتاك) (٣) البريد في امر معصية فلا خير في جائزته، وإذا اتاك بامر ليس به باس فلا باس (بجائزته) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (وأجازني).
(٢) في [س]: (الطبيب).
(٣) في [ب، س]: (أناك).
(٤) في [س]: (بجائزة).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں اگر کسی عامل کے پاس جاؤں اور وہ مجھے کچھ تحائف دے تو میں اسے قبول کرلوں گا، وہ بیت المال کے درجے میں ہے جس میں اچھا برا ہر طرح کا مال آتا ہے، جب قاصد تمہارے پاس کسی معصیت والے کام کے لیے تحفہ لے کر آئے تو اس تحفے میں کوئی خیر نہیں لیکن اگر کسی جائز کام کے لیے تحفہ لائے تو اس تحفے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21561، ترقيم محمد عوامة 20720)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20721 ترقیم الشثری: -- 21562
٢١٥٦٢ - حدثنا وكيع قال: نا إسماعيل بن ابي خالد عن رجل لم يسمه (عن سعيد) (١) (بن) (٢) عامر بن (حذيم) (٣) ان عمر اجازه بالف دينار (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقطت.
(٢) في [أ، ب، ن، هـ، س، ز]: (عن).
(٣) في [هـ]: (حرم)، وفي [ط]: (حدم)، وفي [أ]: (جذيم)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ك]: (جذيم).
(٤) مجهول؛ لإبهام أحد رواته.

حضرت عامر بن حذیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ایک ہزار دینار کا ہدیہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21562، ترقيم محمد عوامة 20721)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں