🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

77. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟
ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21067 ترقیم الشثری: -- 21926
٢١٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة وعبدة بن سليمان عن صالح ابن حي عن عامر قال: إن كان (لك) (١) على الرجل الدين فلا تضيفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (لي).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے تمہارا قرضہ دینا ہو تو اس کی مہمان نوازی قبول نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21926، ترقيم محمد عوامة 21067)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21068 ترقیم الشثری: -- 21927
٢١٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة (عن ابن عون) (١) عن ابن سيرين قال: ذكر لابن مسعود رجل اقرض رجلا (دراهم) (٢) واشترط ظهر فرسه قال: ما اصاب من ظهر فرسه فهو ربا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [س، هـ].
(٢) في [أ، جـ، ح]: (ذرهم)، وفي [س، هـ]: (درهمًا).
(٣) منقطع، لم يثبت سماع ابن سيرين من ابن مسعود.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے تذکرہ کیا گیا کہ ایک آدمی نے دوسرے کو ایک درہم کا قرض دیا اور اس پر شرط عائد کی کہ اس کے گھوڑے پر سواری کرے گا، یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ گھوڑے پر جتنی سواری کرے گا وہ سب سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21927، ترقيم محمد عوامة 21068)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21069 ترقیم الشثری: -- 21928
٢١٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شهاب بن محمد العامري عن عثمان بن الاسور عن مجاهد قال: قلت له: إذا كان لي على رجل درهم استعير منه دابة او اطلب منه معروفا قال: لا باس.
حضرت عثمان بن اسود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر میں نے کسی آدمی کو کچھ دراہم دے رکھے ہوں تو کیا میں اس سے سواری مانگ سکتا ہوں یا کوئی اور خیر طلب کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21928، ترقيم محمد عوامة 21069)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21070 ترقیم الشثری: -- 21929
٢١٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كانوا يقولون قضاء و (حمد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، هـ]: (حميرًا)، وفي [ع]: (حمدًا).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ یہ فیصلہ ہے اور قابل تعریف فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21929، ترقيم محمد عوامة 21070)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں