🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

217. ما العدل في المسلمين؟
مسلمانوں میں عدالت کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22163 ترقیم الشثری: -- 23111
٢٣١١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن (منصور) (١) عن إبراهيم قال: ⦗١٥٨⦘ العدل في المسلمين: (من) (٢) لم يطعن عليه في بطن ولا فرج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (منصور).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (ما).

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں عدل یہ ہے کہ اس پر ظاہر و باطن میں طعن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23111، ترقيم محمد عوامة 22163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22164 ترقیم الشثری: -- 23112
٢٣١١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن صالح (بن) (١) حي عن عامر قال: تجوز شهادة الرجل المسلم ما لم يصب حدا، او (تعلم) (٢) عليه (خربة) (٣) في دينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (يعلم).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (حمية).

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک آدمی پر حَدْ نہ لگی ہو یا اس کے دین میں کوئی عیب نہ معلوم ہو اس کی گواہی دینا ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23112، ترقيم محمد عوامة 22164)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22165 ترقیم الشثری: -- 23113
٢٣١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عوف عن الحسن انه كان يجيز شهادة من صلى إلا ان ياتي الخصم بما يجرحه به.
حضرت حسن رحمہ اللہ نمازی آدمی کی گواہی کو جائز سمجھتے تھے۔ الاّ یہ کہ اس کا خصم کوئی ایسی علت لے آئے جس سے عدالت میں پر جرح ہوسکتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23113، ترقيم محمد عوامة 22165)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22166 ترقیم الشثری: -- 23114
٢٣١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن حبيب قال: سال عمر رجلا عن رجل فقال: لا (نعلم) (١) إلا خيرا، فقال: عمر حسبك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (علم).
(٢) منقطع؛ حبيب لم يدرك عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے شخص کے متعلق دریافت کیا؟ اس نے کہا کہ میں نے تو خیر ہی دیکھی ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا یہی تعدیل تمہارے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23114، ترقيم محمد عوامة 22166)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22167 ترقیم الشثری: -- 23115
٢٣١١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن عون عن محمد قال: قال شريح: (ادع) (١) واكثر و (اطنب) (٢) وائت على ذلك بشهود (عدل) (٣) فإنا قد امرنا (بالعدل) (٤) ، وائت فسل عنه، فإن قالوا: الله اعلم، فالله اعلم (٥) ⦗١٥٩⦘ (يفرقوا) (٦) ان يقولوا: هو مريب (ولا) (٧) تجوز شهادة مريب، (فإن) (٨) قالوا: ما علمناه (إلا) (٩) (عدلا مسلما) (١٠) فهو إن شاء الله كذلك، وتجوز شهادته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز، ط]: (أدعي).
(٢) في [أ، ح]: (ارطب).
(٣) في [هـ]: (عدول).
(٤) في [هـ]: (بالعدول).
(٥) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (أن).
(٦) في [أ، ح، ز، ط]: (يعزلون)، وفي [جـ]: (يعرفون).
(٧) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ولا).
(٨) في [جـ، ز]: (وإن).
(٩) سقط من: [جـ، ز].
(١٠) في [جـ]: (عدل مسلم).

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ پہلے دعویٰ کرو پھر اس میں زیادتی کرو اور خوب زیادتی طلب کرو، اور پھر اس پر عادل گواہ قائم کرو، بیشک ہمیں عدل کے ساتھ فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور آپ ان سے سوال کریں، اگر وہ لوگ کہیں کہ اللہ اعلم، تو اللہ زیادہ جاننے والا ہے، اور وہ اگر الگ الگ ہو کر یوں کہیں کہ وہ شکِّی ہے (شک میں ہے) تو شک والے کی گواہی معتبر نہیں، اور اگر وہ کہیں کہ: ہمیں نہیں معلوم اس کے بارے میں مگر یہ عادل اور مسلمان ہے تو پھر وہ ان شاء اللہ اسی طرح ہے اور اس کی گواہی معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23115، ترقيم محمد عوامة 22167)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں