🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

222. (في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟
کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22194 ترقیم الشثری: -- 23148
٢٣١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مطرف عن الشعبي.
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سن کر گواہی دینا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23148، ترقيم محمد عوامة 22194)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23149
٢٣١٤٩ - (وعن) (١) عبيدة (عن إبراهيم) (٢) (قالا) (٣) : شهادة السمع جائزة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وهو).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (قال).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23149، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22195 ترقیم الشثری: -- 23150
٢٣١٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حاتم) (١) بن وردان عن يونس عن (الحسن) (٢) قال: لو ان رجلا سمع من قوم شيئا فإنه ياتي القاضي فيقول: لم يشهدوني ولكني سمعت كذا وكذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (الحرش).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی جماعت سے کوئی بات سن لے پھر وہ قاضی کے پاس آئے تو یوں کہے گا کہ انہوں نے مجھے گواہ تو نہیں بنایا لیکن میں نے ایسے ایسے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23150، ترقيم محمد عوامة 22195)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22196 ترقیم الشثری: -- 23151
٢٣١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الحسن (بن) (١) فرات عن ابيه فرات قال: كان لي على رجل (خمسون) (٢) درهما، فذهبت اتقاضاه ورجل يسمع، فقمت به إلى شريح فجحدني فقال شريح: بينتك، فقلت: رجل كان يسمع وهو مقر (لي) (٣) فقال: ادع به، فدعوت به فشهد، فقال: قم فاعطه حقه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (خمسين).
(٣) في [ز]: (بن).

حضرت فرات سے مروی ہے کہ میرے پچاس درہم کسی شخص کے اوپر تھے، میں اس کے پاس گیا، اس سے قرض کا مطالبہ کیا، اور ایک شخص یہ سب کچھ سن رہا تھا، میں اس کو حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس لے کر حاضر ہوا، اس نے میرا انکار کردیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: تیرے گواہ کہاں ہیں؟ میں نے عرض کیا: ایک شخص یہ سب کچھ سن رہا تھا جبکہ اس نے میرے درہموں کا اقرار کیا تھا، آپ نے فرمایا اس شخص کو بلاؤ، میں نے اس کو بلایا اور اس نے گواہی دی، حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس شخص سے فرمایا کھڑے ہو جاؤ اور اس کو اس کا حق ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23151، ترقيم محمد عوامة 22196)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22197 ترقیم الشثری: -- 23152
٢٣١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة (بن) (١) حميد عن الاسود بن قيس عن كلثوم بن الاقمر قال: كان شريح لا يجيز شهادة مختبئ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت شریح رحمہ اللہ مخبوط الحواس شخص کی گواہی کو قبول نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23152، ترقيم محمد عوامة 22197)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22198 ترقیم الشثری: -- 23153
٢٣١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيدة) (١) عن بيان ابي بشر قال: كان الشعبي لا يجيز شهادة (مختبئ) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [جـ، ز]: (المختبئ).

حضرت شعبی رحمہ اللہ مخبوط الحواس شخص کی گواہی کو قبول نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23153، ترقيم محمد عوامة 22198)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22199 ترقیم الشثری: -- 23154
٢٣١٥٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة المختبئ] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مخبوت الاحواس شخص کی گواہی معتبر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23154، ترقيم محمد عوامة 22199)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22200 ترقیم الشثری: -- 23155
٢٣١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي عن شريح انه كان لا يجيز شهادة المختبئ. - قال: قال عمرو بن حريث: كذا يفعل بالخائن الظالم -او قال-: (الفاجر) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بالفاجر).
حضرت شریح رحمہ اللہ مخبوط الحواس شخص کی گواہی کو معتبر نہ سمجھتے تھے۔ حضرت عمرو بن حریث فرماتے ہیں کہ یہی معاملہ ظالم خائن کی گواہی کے ساتھ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23155، ترقيم محمد عوامة 22200)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22201 ترقیم الشثری: -- 23156
٢٣١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي (قالا) (١) : إذا اتاك المشركون فحكموك فيما بينهم (٢) بحكم المسلمين (فلا) (٣) تعده إلى غيره، او اعرض عنهم، وخلهم واهل دينهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٢) في [هـ]: زيادة (فاحكم بينهم).
(٣) في [هـ]: (لا).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تیرے پاس مشرکین آئیں اور تجھ کو مسلمانوں کے فیصلہ کے مطابق اپنا فیصل مقرر کرلیں تو ان کو غیر اسلام کے فیصلہ کی طرف مت لے جا، یا پھر ان کے اور ان کے اہل دین کے درمیان سے ہٹ جا اور ان سے اعراض کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23156، ترقيم محمد عوامة 22201)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں