🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

234. الرجل يشتري الشيء بكذا وكذا (يبيعه) مرابحة فيزداد
کوئی شخص اتنے اتنے کی چیز خریدے اور اُس کو پھر مرابحۃً فروخت کرے، پس وہ زیادہ وصول کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22276 ترقیم الشثری: -- 23237
٢٣٢٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ابي (سنان) (١) (عن) (٢) عبد الله بن الحارث قال: مر رجل بقوم فيهم رسول الله ﷺ ومعه ثوب، (٣) اراه قال: (برد) (٤) فقال له بعضهم: بكم ابتعت؟ اراه قال: هو (بزيادة) (٥) على ثمنه. ثم قال: كذبت، وفيهم رسول الله ﷺ فرجع فقال: يا رسول الله ابتعته بكذا وكذا بدون ما (قال) (٦) ، فقال: رسول الله ﷺ:"تصدق بالفضل" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بيضان)، وفي [ع]: (شيبان).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط].
(٣) زيادة في [ز]: (قال).
(٤) في [أ، هـ]: (يزاد)، وفي [جـ]: (ترد).
(٥) في [ط]: (بزياد).
(٦) في [أ، ح، ط، هـ]: (كان).
(٧) مرسل؛ عبد اللَّه بن الحارث الزبيدي المكتب تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٦٤).

حضرت عبد اللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: ایک شخص ایک قوم کے پاس سے گذرا جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تشریف فرما تھے، اس کے پاس کپڑا تھا، جس کی قیمت اس نے حقیقی قیمت سے زائد بتلائی، راوی کہتے ہیں کہ وہ چادر تھی۔ قوم کے لوگوں میں سے بعض نے اس سے پوچھا: کتنے کا فروخت کر رہا ہے؟ میرا گمان ہے اس نے قیمت سے زائد بتلایا۔ پھر اس نے کہا کہ میں نے جُھوٹ بولا ہے۔ ان میں رسول اکرم 5 بھی موجود تھے۔ پھر وہ لوٹا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! میں نے اس کو اتنے اتنے کا فروخت کیا جتنے کا یہ تھا اس کے علاوہ میں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو زیادہ وصول کیا ہے اس کو صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23237، ترقيم محمد عوامة 22276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں