🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

267. الكيس يدعيه رجلان
پر س (بٹوا) پر دو شخص دعویٰ کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22508 ترقیم الشثری: -- 23483
٢٣٤٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن حسن بن صالح عن ابن ابي ليلى وابن شبرمة وربيعة الراي قالوا في (الرجلين) (١) يكون بينهما الكيس فيقول هذا: لي (بعضه) (٢) ، و (يقول) (٣) : هذا لي كله، قال ابن شبرمة: للذي قال هو لي كله: نصفه خالصا، ويكون ما بقي بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (رجلين).
(٢) في [هـ]: (نصفه).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].

حضرت ابن ابی لیلی، حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ربیعۃ الرائی ایسے دو اشخاص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جن کے پاس ایک برس ہو ان میں ایک آدھے کا اور ددوسرا تمام بٹوے کا دعویٰ کر رہا ہو۔ حضرت ابن شبرمہ نے فرمایا جس نے کل کا دعویٰ کیا ہے آدھا تو خالص اس کا ہے، اور باقی آدھا ان دونوں کے درمیان نصف نصف ہوگا، حضرت ابن ابی لیلی نے فرمایا: ایک کو ایک تہائی اور دوسرے کو دو تہائی ملے گا، اور حضرت ربیعہ نے فرمایا وہ پورا دونوں کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23483، ترقيم محمد عوامة 22508)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23484
٢٣٤٨٤ - وقال ابن ابي ليلى: (الثلث والثلثان) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الثلث والثلث)، وفي [أ، هـ]: (الثلثين).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23484، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23485
٢٣٤٨٥ - [وقال ربيعة: هو بينهما (نصفان) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23485، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22509 ترقیم الشثری: -- 23486
٢٣٤٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث: رجلين بينهما مال، فادعى الواحد نصفه وادعى الآخر الثلثين، قال: يعطى صاحب] (١) الثلثين نصف المال؛ لان صاحب النصف قد برئ من النصف، (ويعطى الذي يدعي النصف الثلث؛ لان صاحب الثلثين قد برئ من الثلث) (٢) ، وبقي سدس (وكلاهما) (٣) يدعيه فهو بينهما نصفين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ]: ما بين المعكوفين.
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [هـ]: (فكلاهما).

حضرت حارث سے مروی ہے کہ دو شخصوں کے درمیان مال مشترک تھا، ان میں سے ایک نے نصف مال کا دعویٰ کیا، اور دوسرے نے دو تہائی کا، فرمایا: دو تہائی والے کو نصف مال ملے گا، کیونکہ جس نے نصف کا دعویٰ کیا ہے وہ دوسرے نصف سے بری ہوگیا ہے، اور جس نے آدھے کا دعویٰ کیا تھا اس کو ثلث دیں گے، کیونکہ دو ثلث والا ایک ثلث سے بری ہے، اور باقی چھٹا حصہ رہ گیا ہے، لہٰذا یہ دونوں کے مابین مشترک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23486، ترقيم محمد عوامة 22509)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں