🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

279. الرجل يشتري من الرجل الدابة
کوئی شخص کسی سے جانور خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22545 ترقیم الشثری: -- 23528
٢٣٥٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن القاسم ابن عبد الرحمن قال: شهدته واختصم إليه رجلان اشترى احدهما من الآخر دابة، فقال للقاسم: مره فليعطني (١) كفيلا (إن) (٢) ادركني في هذه الدابة درك، فقال: هل كنت اشترطت عليه ذلك عند عقدة البيع؟ (قال) (٣) : لا، (قال) (٤) : ليس (لك) (٥) ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (فليعطي).
(٢) في [ز، هـ]: (إذ).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) في [ز]: (فقال).
(٥) في [أ، ح، هـ]: (له).

حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے پاس حاضر تھا کہ آپ کے پاس دو شخص جھگڑا کرتے ہوئے آئے، ان میں سے ایک نے دوسرے سے جانور خریدا تھا، اس نے حضرت قاسم سے کہا کہ اس کو حکم دیں کہ مجھے کوئی ضامن دے کہ اگر اس گھوڑے کو معاملہ میں مجھ پر کوئی تاوان آگیا تو وہ کیل اس تاوان کو بھرے گا۔ آپ نے فرمایا کہ کیا تم نے بیع کرتے وقت اس کی شرط لگائی تھی؟ اس نے کہا: نہیں آپ نے فرمایا، پھر تمہارے لئے ایسا کرنا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23528، ترقيم محمد عوامة 22545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں