🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

305. في رجل باع من رجل سلعة (إلى أجل) وشرط عليه: إن باعها قبل الأجل فهو أحق بها
کوئی شخص کسی کو سامان فروخت کرے ایک مقررہ وقت کے لئے اور شرط لگا دے کہ اگر اُس مدت سے قبل فروخت کیا تو وہ اُس کا زیادہ حق دار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22657 ترقیم الشثری: -- 23650
٢٣٦٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن سلم بن ابي (الذيال) (٢) قال: سالت محمدا عن رجل باع سلعة إلى (شهرين) (٣) شرط على المشتري إن باعها قبل الشهرين ان ينقده، قال: لا اعلم به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا ورد في الأثر رقم [٢٣٨٢٢] من الباب (٣٥٢)، وهو الوارد في [س]، وفي [أ، ب، ح، ط]: (وكيع)، وفي [جـ، ز، ع]: (عبدة)، وفي [هـ]: (وكيع عن معتمر).
(٢) في [ح]: (الديال)، وفي [ط]: (الربان).
(٣) في [أ، ح، جـ، ط]: (شرطين).

حضرت محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دو ماہ کے لئے سامان فروخت کردیا اور مشتری پر شرط لگا دی کہ اگر اس کو دو ماہ سے قبل ہی بیچنا پڑے تو مجھ کو ہی واپس بیچ دے گا، آپ نے فرمایا کہ میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23650، ترقيم محمد عوامة 22657)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22658 ترقیم الشثری: -- 23651
٢٣٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد العزيز ابن رفيع قال: بعت من رجل جارية وشرطت عليه إن تبعها نفسي، قال: ⦗٢٩٩⦘ (فتبعتها) (١) نفسي فخاصمته إلى شريح فقال: قد اقررت بالبيع فبينتك على الشرط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ح]: (فتبعها).
حضرت عبد العزیز بن رفیع فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو باندی فروخت کی، اور اس پر شرط لگا دی کہ اس کو مجھے فروخت کرے گا، پھر اس نے اس کو مجھے فروخت کردیا، میں اس جھگڑے کو حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ نے فرمایا: تو نے بیع کے ساتھ اقرار کیا ہے، پس تجھے شرط پر گواہ لانے پڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23651، ترقيم محمد عوامة 22658)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22659 ترقیم الشثری: -- 23652
٢٣٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك (عن) (١) عبد العزيز بن رفيع عن (شريح) (٢) انه اجاز الشرط لبضعة عشر يوما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ط]: (فيع)، وفي [أ، هـ]: (رفيع).

حضرت شریح رحمہ اللہ نے چند دنوں کے لئے شرط کو جائز (نافذ) قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23652، ترقيم محمد عوامة 22659)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں