🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

335. في تزيين السلعة
سامان کی تزیین کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22788 ترقیم الشثری: -- 23796
٢٣٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن عبد الرحمن بن (بكير) (١) عن ابن سيرين (عن شريح) (٢) قال: يزين الرجل سلعته بما (شاء) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، هـ]: (بكر)، وخالد هذا ليس من شيوخ المؤلف، ويظهر أن بينهما وكيع بن الجراح، كما سيأتي في باب [٤٢٦] برقم [٢٤٣٦٢] شهادة أهل الشرك بعضهم على بعض، وانظر: التاريخ الكبير ٦/ ٢٦٠، والجرح والتعديل ٣/ ٣٤١، والثقات ٦/ ٢٦٠، وتهذيب الكمال ٨/ ١١٩.
(٢) سقط من: [ز].
(٣) تكرر في: [ط].

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی جس چیز سے چاہے سامان تزیین کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23796، ترقيم محمد عوامة 22788)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22789 ترقیم الشثری: -- 23797
٢٣٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن ابن سيرين قال: لا باس بالتزيين، وكره الغش.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تزیین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ دھوکے اور ملاوٹ کو ناپسند کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23797، ترقيم محمد عوامة 22789)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22790 ترقیم الشثری: -- 23798
٢٣٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا اسامة بن زيد عن ابي حازم عن سهل بن سعد انهم مروا عليه يحارية قد زينت، فدعا بها ونظر إليها واجلسها في حجره ومسح على راسها ودعا لها بالبركة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أسامة صدوق.
حضرت سھل بن سعد کے پاس سے ایک چھوٹی بچی (باندی) کو لے کر گذرے جس کو مزین کیا گیا تھا، آپ نے اس کو بلایا اس کی طرف پیار سے دیکھا، اس کو اپنی گود میں بٹھایا، اور اس کے سر پر دست شفقت پھیرا اور اس کے لئے برکت کی دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23798، ترقيم محمد عوامة 22790)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22791 ترقیم الشثری: -- 23799
٢٣٧٩٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا اسامة بن زيد عن بعض اشياخه قال: قال عمر: إذا اراد احد منكم ان (يحسن) (١) الجارية فليزينها وليطوف (بها) (٢) يتعرض بها رزق الله] (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يحبس).
(٢) في [أ، ح]: (بما).
(٣) سقط الخبر من: [هـ].
(٤) مجهول؛ لإبهام الرواة عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنی باندی کو خوبصورت بنانا چاہے تو اس کو چاہیئے کہ اپنی باندی کی تزیین کرے اور اس کو لے کر باہر نکلے، اس سے رزق میں اضافہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23799، ترقيم محمد عوامة 22791)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22792 ترقیم الشثری: -- 23800
٢٣٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (العلاء) (١) بن عبد الكريم عن عمار بن عمران رجل من زيد الله (عن) (٢) امراة منهم عن عائشة انها (شوفت) (٣) جارية وطافت بها وقالت: لعلنا (نتصيد) (٤) بها بعض شباب قريش (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (زيد اللَّه).
(٢) في [ح]: (من).
(٣) في [أ، ز، ح، جـ، ط]: (سوقت).
(٤) في [أ، هـ]: (نصيب).
(٥) مجهول، لإبهام عدد من رواته.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رضی اللہ عنہ نے اپنی باندی کو آراستہ کیا اور اس کو لے کر باہر نکلیں اور فرمایا: شاید شاید اس کے ذریعہ ہمارا کسی قریش کے نوجوانوں سے سودا ہوجائے۔ (یعنی وہ خرید لے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23800، ترقيم محمد عوامة 22792)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22793 ترقیم الشثری: -- 23801
٢٣٨٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب وابن عون عن محمد ان رجلا صبغ ثوبا له لون الهروي فجاء رجل فقال: بكم تبيع الهروية؟ (فمكث) (١) ثم ساومه فاشتراه منه، فلما ذهب به إذا هو ليس بهروي، فخاصمه إلى شريح فقال: لو استطاع ان يرين ثوبه بافضل من ذلك (لزينه) (٢) (و) (٣) اجازه عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (فسكت).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الزينه).
(٣) في [جـ، ز]: (فأجازه).

حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کپڑے کو ھروی رنگ کیا، اس کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھا یہ ھروی کپڑا کس طرح فروخت کر رہے ہو؟ وہ خاموش رہا اور پھر اس کی قیمت لگائی، اس شخص نے اس سے خرید لیا، جب وہ کپڑا لے کر گیا تو وہ ھروی نہ تھا، وہ شخص اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے کر گیا تو حضرت شریح نے فرمایا: اگر تو اس سے بھی اچھی طرح اپنے کپڑے کی تزیین کرسکتا ہے تو ضرور اس کی تزیین کر، آپ نے اس پر بیع کو نافذ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23801، ترقيم محمد عوامة 22793)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22794 ترقیم الشثری: -- 23802
٢٣٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن مجالد عن (ابن) (١) ابي بردة عن ابيه قال: اتى عمر (غلاما) (٢) له يبيع الرطب فقال: (نقشها) (٣) فإنه احسن، واتاه غلام له وهو يبيع الحلل فقال: إذا كان الثوب (ضيقا) (٤) (فانشره) (٥) وانت جالس، وإذا كان واسعا فانشره وانت قائم (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (ابن) من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) في [جـ]: (غلام).
(٣) في [أ، ح]: (نفسها)، وفي [ط]: (نقيها)، وفي [هـ]: (نقها).
(٤) في [جـ، ز]: (عاجزًا).
(٥) في [أ، ط، ح]: (ونشره).
(٦) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک لڑکا آیا جو کھجوریں فروخت کر رہا تھا، آپ نے فرمایا ان کی نقش و نگار (تزیین و آراستہ) کرو تو یہ اچھا ہے، اور ان کے پاس ایک لڑکا آیا جو کپڑا فروخت کر رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: اگر کپڑا تنگ ہو تو بیٹھ کر اس کو پھیلایا کرو، اور اگر کپڑا کشادہ ہو تو کھڑا ہو کر کپڑے کو پھیلایا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23802، ترقيم محمد عوامة 22794)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں