🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

351. الرجل يستأجر الدار شهرا
کوئی شخص کچھ عرصہ کے لئے مکان کرایہ پر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22866 ترقیم الشثری: -- 23879
٢٣٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن اشعث عن الشعبي عن شريح في رجل استاجر بيتا (اشهرا) (١) (او) (٢) قال: إلى اجل فسكنه، ثم اراد ان يخرج منه فقال: إذا اتى بالمفاتيح فقد برئ، وعليه اجر ما سكن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (شهرا).
(٢) في [أ، هـ، ح]: (و)، وفي [جـ، ز]: (أو).

حضرت شریح سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے کچھ وقت کے لئے کرایہ پر مکان لیا ہے، پھر وہ اس میں رہا اب وہ نکلنا چاہتا ہے؟ آپ نے فرمایا: جب وہ مکان کی چابیاں لے کر آجائے تو وہ اس سے بری ہے، اور جتنا عرصہ وہ رہا ہے اس کا کرایہ اس پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23879، ترقيم محمد عوامة 22866)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22867 ترقیم الشثری: -- 23880
٢٣٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل عن الشعبي عن شريح بنحو من حديث عباد.
حضرت شریح سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23880، ترقيم محمد عوامة 22867)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22868 ترقیم الشثری: -- 23881
٢٣٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن الشعبي عن شريح قال: عليه اجر ما سكن.
حضرت شریح فرماتے ہیں جتنا وہ اس میں رہا ہے اس پر اس کا کرایہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23881، ترقيم محمد عوامة 22868)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں