مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
392. من كره أن يسلم ما يكال فيما يكال
جو حضرات اِس کو ناپسند کرتے ہیں کہ کیل شدہ چیز کی کیل شدہ کے ساتھ بیع سلم کی جائے
ترقیم عوامۃ: 23096 ترقیم الشثری: -- 24123
٢٤١٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يسلم ما يكال (فيما يكال) (١) ولا يسلم ما يوزن فيما يوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کیلی چیزوں کی کیلی چیزوں کے مقابلہ میں بیع سلم نہ کی جائے اسی طرح وزنی چیزوں کی وزنی چیزوں کے بدلے بیع سلم نہ کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24123، ترقيم محمد عوامة 23096)
ترقیم عوامۃ: 23097 ترقیم الشثری: -- 24124
٢٤١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن ابن جريج عن عبد الله بن طاوس عن (ابيه) (١) قال: لا يسلم (طعام) (٢) في طعام ولا (طعام) (٣) في لحم، وكان لا يرى باسا ان يسلم طعاما في الشاة القائمة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (امه).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: (طعاما).
(٣) في [جـ، ز] (طعامًا)، وفي [ع]: (لحمًا).
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کھانے کی کھانے کے بدلہ میں بیع سلم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی گوشت کی گوشت کی بدلہ میں بیع سلم کی جائے گی۔ البتہ وہ اس بات میں حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کھانے کی بیع سلم زندہ بکری کے ساتھ کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24124، ترقيم محمد عوامة 23097)
ترقیم عوامۃ: 23098 ترقیم الشثری: -- 24125
٢٤١٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (ابن) (١) سالم (٢) قال: قال الشعبي: لا يشتري شيئا يكال بشيء (يكال) (٣) إلى اجل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابى)، وكذلك [أ].
(٢) في [ط]: زيادة (ثم).
(٣) ساقطة من [هـ]، وفي [جـ]: (كال).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کیلی چیزوں کی کیلی چیزوں کے ساتھ سلم کرتے ہوئے مت فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24125، ترقيم محمد عوامة 23098)
ترقیم عوامۃ: 23099 ترقیم الشثری: -- 24126
٢٤١٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب (بن) (١) عطاء عن ابن ابي عروبة عن الحسن وقتادة انهما كرها ان يسلم طعاما في طعام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
حضرت حسن اور حضرت قتادہ کھانے کی کھانے کے بدلہ سلم کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24126، ترقيم محمد عوامة 23099)
ترقیم عوامۃ: 23100 ترقیم الشثری: -- 24127
٢٤١٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: لا باس ان يسلم ما يكال فيما يكال (و) (١) ما يوزن فيما يوزن، إنما هو (طعام) (٢) (بطعام) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (أو).
(٢) في [هـ]: (كطعام).
(٣) في [ط]: ساقطة.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کیلی چیزوں کی کیلی چیزوں کے ساتھ اور وزنی چیزوں کی وزنی چیزوں کے ساتھ سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بیشک یہ کھانے کے بدلہ میں کھانا وصول کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24127]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24127، ترقيم محمد عوامة 23100)