🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

419. الحر يقر على نفسه بالعبودية
کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23289 ترقیم الشثری: -- 24325
٢٤٣٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر عن علي قال: إذا اقر على نفسه بالعبودية فهو عبد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال جابر.
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر آزاد شخص غلام ہونے کا اقرار کرے تو وہ غلام شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24325، ترقيم محمد عوامة 23289)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23290 ترقیم الشثری: -- 24326
٢٤٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن (عبيد الله) (١) عن الشعبي قال: لا يسترق حر باقراره على نفسه بالعبودية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (عبد اللَّه).
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کا اپنے اوپر غلامیت کا اقرار کرنے سے وہ غلام نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24326، ترقيم محمد عوامة 23290)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23291 ترقیم الشثری: -- 24327
٢٤٣٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث في الرجل يقول كنت مملوكا لفلان، (او كان ابي مملوكا لفلان) (١) او كانت امي مملوكة لفلان، فقال فلان: انتم عبيدي اليوم، قال: إذا كانوا قد (جروا) (٢) في العتق، وعرف انهم (موال) (٣) لا (يكونون) (٤) (بهذا) (٥) مملوكين (للذين) (٦) (يدعون) (٧) إلا ان يجيء (بشهود) (٨) عدول يشهدون انهم (مملوكوه) (٩) (إلى) (١٠) اليوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (حرروا).
(٣) في [هـ، أ]: (موالي).
(٤) في [ز]: (يكونوا)، وفي [ط]: (ما يرعون).
(٥) في [أ، هـ]: (لهذا).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [ز]: (يدعين).
(٨) في [ز]: (شهود)، وفي [جـ]: ناقصة.
(٩) في [أ، هـ]: (مملوكيه).
(١٠) سقط من [أ، هـ، ح، ز].

حضرت حارث سے مروی ہے کہ ایک شخص کہنے لگا کہ میں فلاں شخص کا غلام تھا، یا میرے والد فلاں کے غلام تھے یا میری والدہ فلاں کی باندی تھیں۔ وہ فلاں شخص کہنے لگا کہ تم آج میرے غلام ہو، فرمایا کہ جب وہ پہلے سے آزاد ہوں اور جان لیا جائے کہ وہ غلام ہیں تو وہ صرف دعویٰ کرنے سے غلام شمار نہ ہوں گے مگر یہ کہ وہ عادل گواہ لے آئیں۔ اور وہ گواہ گواہی دیں کہ یہ غلام ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24327، ترقيم محمد عوامة 23291)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں