🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

443. في الرجل يقول للرجل: أدلك على المتاع وتشركني فيه
ایک شخص نے دوسرے سے کہا: میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں، آپ اُس میں مجھے شریک کر لیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23410 ترقیم الشثری: -- 24454
٢٤٤٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان يكره ان يقول: ادلك على المتاع وتشركني فيه.
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے کہے کہ میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں آپ مجھے اس میں شریک کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24454، ترقيم محمد عوامة 23410)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23411 ترقیم الشثری: -- 24455
٢٤٤٥٥ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا) (١) ابو داود الطيالسي عن ابي حرة عن الحسن في رجل قال: ادلك على بيع كذا وكذا، وتشرك (فيه) (٢) اخي، قال: البيع عن تراض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ] تكررت.
(٢) سقط من: [أ، هـ، ح، ط].

حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے سے کہتا ہے کہ میں آپ کو فلاں فلاں بیع کا بتاتا ہوں آپ اس میں میرے بھائی کو شریک کرلیں؟ فرمایا: بیع رضا مندی سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24455، ترقيم محمد عوامة 23411)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23412 ترقیم الشثری: -- 24456
٢٤٤٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن نمير عن سفيان عن زكريا عن الشعبي انه كان يكره ان يدل الرجل (الرجل) (٢) على المتاع على ان يشركه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [أ، هـ].

حضرت شعبی رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو اس شرط پر سامان کا بتائے کہ وہ اس کو اس میں شریک کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24456، ترقيم محمد عوامة 23412)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں