مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
449. في القاضي يقضي (بالقضاء) ثم يستقضي قاضيا غيره أله أن يردها؟
قاضی کے فیصلہ کے بعد دوسرے قاضی سے فیصلہ طلب کرنا، کیا اُس کو پہلے قاضی کا حکم رد کرنے کا اختیار ہے؟
ترقیم عوامۃ: 23457 ترقیم الشثری: -- 24505
٢٤٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم قال: سمعت الشعبي وسئل عن قاض قضى بجور، فقال الشعبي: اما الجور فلا اقول فيه، يقول: إنه لا ينبغي له ان يجور، (ولكن) (١) : ايما قاض قضى فجاء قاض من ⦗٥٢٣⦘ بعده، (فلا) (٢) : ينبغي له ان ينظر في قضائه، ويوليه (من) (٣) ذلك ما كان (تولى) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كين).
(٢) في [أ، هـ]: (قال).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [ط]: (قول).
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ اگر قاضی نے ظلماً فیصلہ کیا ہو؟ حضرت شعبی نے فرمایا: ظلم کے متعلق تو میں کچھ نہیں کہتا، فرماتے ہیں کہ قاضی کے لئے ظلماً فیصلہ کرنا مناسب نہیں ہے۔ بہرحال کوئی قاضی فیصلہ کرے، پھر اس کے بعد دوسرے قاضی کے پاس فیصلہ لایا جائے، اس دوسرے قاضی کے لئے اس پہلے قاضی کے فیصلہ پر نظر ثانی کرنا مناسب نہیں ہے۔ اور جن فیصلوں کی ذمہ داری اس کی تھی وہ اسی کی کے سپرد کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24505، ترقيم محمد عوامة 23457)