🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

451. في الرجل يدعي قبل الرجل الشيء
کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنی کسی چیز کا دعویٰ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23459 ترقیم الشثری: -- 24508
٢٤٥٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن ايوب (ابي) (٢) العلاء عن قتادة وابي هاشم في رجل ادعى قبل رجل مالا، فقال: اعطني كفيلا حتى آتي ببينتي، (قالا) (٣) : ليس له ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (زيد).
(٢) في [أ، هـ]: (بن).
(٣) في [هـ، ط]: (قال).

اگر کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنا مال ہونے کا دعویٰ کرے اور کہے کہ جب تک میں گواہ نہ لے آؤں اس وقت تک اپنا کوئی ضامن مجھے دے دو۔ ایسے شخص کے بارے میں حضرت قتادہ اور ہاشم فرماتے ہیں کہ اس کو یہ حق حاصل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24508، ترقيم محمد عوامة 23459)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23460 ترقیم الشثری: -- 24509
٢٤٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله (بن) (١) موسى قال: (حدثنا) (٢) سفيان عن عقبة بن ابي العيزار قال: اتيت الشعبي برجل (لي) (٣) عليه حق لم يكن (لي) (٤) عليه بينة، فقال: خذ لي منه كفيلا، فابى ان ياخذ لي منه كفيلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أبي).
(٢) في [جـ، ز]: (أخبرني).
(٣) في [جـ]: (له).
(٤) في [جـ]: (له).

حضرت عقبہ بن ابو العیزار فرماتے ہیں کہ میں ایک شخص کے ساتھ حضرت شعبی کے پاس آیا، جس پر میرا حق تو تھا لیکن اس پر گواہ نہ تھے، میں نے عرض کیا کہ: اس سے میرے لئے کفیل لے لیں، لیکن انہوں نے میرے لئے کفیل لینے سے انکار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24509، ترقيم محمد عوامة 23460)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں