🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

454. الرجل يقع بينه وبين جاره الحائط
اگر کسی شخص اور اس کے پڑوسی کے درمیان سے دیوار گر جائے (یعنی منہدم ہو جائے اور بے پردگی ہوتی ہو)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23471 ترقیم الشثری: -- 24520
٢٤٥٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) ويحيى بن آدم (قالا) (٢) : حدثنا ابو عوانة عن اشعث (بن) (٣) ابي الشعثاء قال: وقع حائط لرجل بينه وبين جاره، (فخاصمه جاره) (٤) إلى شريح، فلم (يجبره) (٥) علي بنائه، وقال لجاره: اذهب فاستر على نفسك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [أ، هـ]: (يجزه).

حضرت اشعث سے مروی ہے ایک آدمی کی دیوار گرگئی۔ جو اس کے اور اس کے پڑوسی کے درمیان تھی۔ وہ پڑوسی قاضی شریح کے پاس اس معاملہ کو لے کر گیا۔ انہوں نے صاحب دیوار کو بنانے پر مجبور نہ کیا بلکہ پڑوسی کو حکم دیا کہ وہ خود ہی پردہ کا انتظام کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24520، ترقيم محمد عوامة 23471)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں