🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

468. في القاضى ترفع إليه (القصة) ينظر فيها
قاضی کے پاس کوئی قصہ لایا جائے وہ اُس میں غور کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23514 ترقیم الشثری: -- 24567
٢٤٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن اشعث عن الشعبي وعن ابن سيرين ان شريحا كان يجيز الاعتراف في القصص.
حضرت شریح قصوں میں اعتراف کو نافذ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24567، ترقيم محمد عوامة 23514)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23515 ترقیم الشثری: -- 24568
٢٤٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا فرات (بن) (٢) ابي (بحر) (٣) عن ابيه قال: (شهدت) (٤) شريح رفعت إليه قصة فقال: (إني) (٥) لست اقرا الكتب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز، ط]: (عن).
(٣) في [ط، جـ، ح، ز]: (نحد).
(٤) سقط من [أ، هـ، ح].
(٥) في [ط]: (ابن).

حضرت ابو بحر سے مروی ہے کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، اس کے پاس قصہ لایا گیا، آپ نے فرمایا: میں کتاب کو پڑھنے والا نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24568، ترقيم محمد عوامة 23515)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں