مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
476. في (رجل) سرق عبدا فباعه
کوئی شخص غلام کو چوری کر کے فروخت کر دے
ترقیم عوامۃ: 23531 ترقیم الشثری: -- 24588
٢٤٥٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن في رجل سرق عبدا فباعه (من آخر) (١) فمات في يد المشتري، قال: (ذهبت) (٢) دراهم المشتري، ويتبع صاحب العبد السارق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، جـ]: زيادة (من آخر).
(٢) سقط من: [جـ].
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو غلام چوری کر کے آگے فروخت کر دے، پھر مشتری کے قبضہ میں غلام فوت ہوجائے تو مشتری کے دراہم ضائع ہوجائیں گے اور غلام کا مالک چور سے غلام کی قیمت وصول کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24588، ترقيم محمد عوامة 23531)