🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

478. في الرجل يشتري البز جماعة
کوئی شخص کپڑوں کی گٹھڑی فروخت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23533 ترقیم الشثری: -- 24590
٢٤٥٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله قال: (اخبرنا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يبتاع الثوب جماعة، (٢) كل ثوب بعشرة دراهم] (٣) وبعضه خير من بعض، فيكون (في) (٤) بعضه (خرق) (٥) قال: (يرده) (٦) (بعشرة) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: زيادة (قال).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٤) في [أ، ح، ط]: (من).
(٥) في [أ، ح، ز، ط]: (خرقا).
(٦) في [أ، هـ]: (يرد).
(٧) في [ط، هـ]: (بعشر).

حضرت ابراہیم سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا، جس نے کچھ کپڑے یہ کہہ کر فروخت کیے کہ ہر کپڑا دس درہم کا ہے، اور ان کپڑوں میں بعض کپڑے بعض سے اعلیٰ ہوں، اور بعض کپڑوں میں پھٹن ہو تو کیا حکم ہے؟ وہ کپڑا دس درہم کے بدلہ میں واپس کرے گا۔ حضرت فیان ایک اور بات فرماتے ہیں وہ یہ کہ پوری گٹھڑی کے حساب سے جتنی قیمت اس کپڑے کی بنتی ہے وہی دے گا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24590، ترقيم محمد عوامة 23533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24591
٢٤٥٩١ - قال: سفيان غيره، (يقول: يرده بقيمته من جميع الثمن؛ قال سفيان) (١) : وهو احب إلي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [أ، هـ، ط].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24591، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں