🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

490. في الرجل يبيع الطعام بنقد ثم (يستقيله)
کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23554 ترقیم الشثری: -- 24613
٢٤٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (بن) (١) عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: لو بعت رجلا طعاما (بالحال) (٢) ، فنقله إلى بيته ثم اقلته منه وقبضته في بيته، فإن شئت (بعته) (٣) منه بنسيئة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (بالحلال).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (بعت).

حضرت حماد نے فرمایا: اگر میں کسی کو نقد گندم فروخت کروں پھر وہ اس کو گھر لے جائے پھر میں اس سے اقالہ کروں اور اس کے گھر پر ہی اس پر قبضہ کرلوں، تو اگر میں چاہوں تو اس کو ادھار میں فروخت کرسکتا ہوں؟ حضرت قتادہ نے فرمایا: جب تک اس کو اپنے گھر منتقل نہ کرلو اس وقت تک اسے مت خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24613، ترقيم محمد عوامة 23554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24614
٢٤٦١٤ - وقال قتادة: لا (تشتره) (١) منه حتى تنقله إلى بيتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تشتريه)، وفي [جـ]: (يشتره).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24614، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں