🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

511. (في) رجل غصب رجلا طعاما
کسی شخص کا کسی شخص سے طعام (گندم وغیرہ) غصب کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23584 ترقیم الشثری: -- 24647
٢٤٦٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن الشيباني عن الشعبي في رجل اخذ طعاما لرجل -يعني غصبه، قال: عليه مثله.
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کسی شخص سے طعام غصب کرے، تو اس کی مثل اس کو لوٹانا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24647، ترقيم محمد عوامة 23584)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23585 ترقیم الشثری: -- 24648
٢٤٦٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عيسى الخياط قال: سالت سعيد بن المسيب عن رجل استاجر حمالا يحمل عليه طعاما، فوضع حملا منها في اهله ثم قال: انظروا كما تبيعون فاحسبوه علي، (فقال) (١) سعيد: عليه طعام مثل طعامه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال).
حضرت عیسیٰ الخباط سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے وزن اٹھانے والا کرایہ پر لیا اور اس پر طعام لاد دیا، پھر اس میں سے کچھ گھر والوں کے لئے رکھ دیا، پھر فرمایا: دیکھو کیسے تم لوگ فروخت کرتے ہو پھر اس کا مجھ پر حساب کرو؟ حضرت سعید نے فرمایا: اس پر اس طعام کے مثل واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24648، ترقيم محمد عوامة 23585)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں