🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

520. في الذى يرد منه
اُس شخص کے بارے میں جس کو واپس کر دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23605 ترقیم الشثری: -- 24671
٢٤٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن ايوب عن محمد ان ⦗١٩⦘ رجلا باع عبدا له بقصاص شعره (كية) (٢) ، (فخاصمه) (٣) إلى شريح فقال: كتمت (الشين) (٤) وواريته، فلم يجزه ورده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عيينة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (كبة).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فخاصم).
(٤) في [ط]: (شمس)، وسقط من: [ز].

حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنا غلام فروخت کیا۔ اس کے بالوں میں ایک بیماری تھی لیکن اس نے اس بیماری کو چھپا۔ جب گاہک کو بیماری کا علم ہوا تو وہ مقدم لے کر حضرت شریح کے پاس آیا۔ حضرت شریح نے فرمایا کہ تم نے عیب کو چھپایا۔ جو آپ نے غلام واپس کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24671، ترقيم محمد عوامة 23605)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں