🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

527. في أفنية الدور
گھروں کے سامنے والا میدان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23618 ترقیم الشثری: -- 24684
٢٤٦٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية قال: كان يقول: اصحاب الدور احق بافنية دورهم، واصحاب (الارضين) (٢) احق بنقوض ارضيهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (الأرض).

حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے تھے کہ گھروں کے سامنے والے میدان کے زیادہ حق ان گھروں کے لوگ ہیں اور زمین کے مالک ہی اپنی زمینوں کے بٹوارے کے حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24684، ترقيم محمد عوامة 23618)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23619 ترقیم الشثری: -- 24685
٢٤٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن ابي عروبة عن قتادة قال: كتب عمر بن عبد العزيز من (غلب) (١) الماء على شيء فهو له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ط]: (علب).
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا: زمین پر جس کا پانی غالب آجائے تو وہ اس کی پیداوار کا زیادہ حقد ار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24685، ترقيم محمد عوامة 23619)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں