🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

534. في رجل (اشترى) طعاما فوجده (ينقص)
کوئی شخص گندم خریدے اور اس میں نقص پائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23628 ترقیم الشثری: -- 24697
٢٤٦٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) اسامة عن هشام عن الحسن في رجل اشترى من رجل (اكرارا) (٢) من طعام ونقده، ثم ذهب ليكتال الطعام فلم يف، قال: ليرد (عليه) (٣) صاحب الطعام (ثمن) (٤) ما بقي على حصة ما اشترى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (الدار).
(٣) في [هـ، ح، ط]: (على).
(٤) سقط (ثمن) من [أ، هـ، ح، ط].

حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کچھ کُرّ گندم خریدی، اور ثمن ادا کردیا، پھر وہ اس کو کیل کرنے کے لئے لے گیا تو اس کو مکمل نہ پایا، فرمایا: صاحب طعام خریدی ہوئی شے کا جتنا حصہ باقی رہتا ہے اس کے پیسے واپس کرے گا، اور حضرت محمد رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24697، ترقيم محمد عوامة 23628)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24698
٢٤٦٩٨ - قال: وكان محمد يكرهه.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24698، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں