🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

537. في الرجل يبعث مع الرجل بالمال
کوئی شخص کسی کو دے کر دوسرے کے لئے مال بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23631 ترقیم الشثری: -- 24701
٢٤٧٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يزيد بن ابي زياد عن مجاهد ان رجلا بعث إلى عائشة بصرة من دنانير عليها"لعائشة ام المؤمنين" فلما انتهى القوم ⦗٢٨⦘ (قريبا) (١) من المدينة اصابتهم سماء، فضاعت الصرة، فمضى القوم فاتوا المدينة، فنظر الرجل في الكتاب ثم جعل مثل الدنانير وكتب عليها، ثم جاء بالكتاب والصرة إلى عائشة، ومر قوم بذلك المنزل، فوجدوا الصرة مكتوب (٢) عليها، فجاؤوا بها إلى عائشة ﵂ (٣) فارسلت (بذلك) (٤) إلى صاحب الدنانير (الاولى) (٥) فقالت (له) (٦) : اخبرني خبر الدنانير، فقال لها: الخبر في الكتاب، فقالت: اصدقني، فاخبرها الخبر، قالت: قد اردت ان تطعمني ما لا يحل لي (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قربنا)، وفي [هـ]: (قرية).
(٢) كذا في النسخ بالرفع.
(٣) زائدة في [ط].
(٤) في [جـ]: زيادة (بذلك).
(٥) في [أ، ح]: (الأول).
(٦) سقط من: [جـ، ز].
(٧) ضعيف؛ لحال يزيد.

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دیناروں کی تھیلی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجی، جس پر لکھا تھا کہ یہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے ہے۔ جب لوگ مدینہ کے قریب ہوئے تو ان پر آسمان سے آفت اتری اور وہ تھیلی ضائع ہوگئی، پھر وہ لوگ مدینہ آئے، اس شخص نے وہ کتابت دیکھی ہوئی تھی۔ پھر اس دیناروں کی طرح بنائے، اس پر وہی کچھ لکھا پھر وہ کتاب اور تھیلی لے کر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، بعد میں کچھ لوگ اس جگہ سے گذرے، اُنہوں نے وہاں پر تھیلی پائی جس پر لکھا ہوا تھا، وہ اس تھیلی کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں لے کرآئے، انہوں نے وہ دینار پہلے والے شخص کو بھیج دئیے، اور اس سے فرمایا کہ مجھے ان دیناروں کے بارے میں بتاؤ، اس نے آپ سے عرض کیا کہ بات پوری کتاب میں لکھی ہوئی ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے سچی سچی بات بتاؤ تب اس نے صحیح بات بتائی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: تو وہ چیز مجھے کھلانا چاہتا ہے جو میرے لئے حلال نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24701، ترقيم محمد عوامة 23631)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں