مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
543. في الرجلين يشتركان (فينقد) أحدهما (عن) الآخر
دو شخص کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک دوسرے پر قیمت ادا کر دے
ترقیم عوامۃ: 23640 ترقیم الشثری: -- 24712
٢٤٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عاصم قال: قال رجل لعامر: ابتعت فرسا ونقدت ثمنه وشاركت فيه رجلا، فنفق الفرس، (قال) (١) : (احتسب) (٢) فرسك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) في [ط، هـ]: (احسب).
ایک شخص نے حضرت عامر سے دریافت کیا میں نے گھوڑا خریدا اور پھر اس کی قیمت بھی نقد ادا کردی اور ایک شخص کو اس میں شریک بھی کرلیا۔ پھر وہ گھوڑا ہلاک ہوگیا، فرمایا اپنے گھوڑے کا حساب لگا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24712، ترقيم محمد عوامة 23640)