🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

553. المتاع يلقى في البحر فيخرجه الرجل
سامان سمندر میں گر جائے، پھر اس میں سے ایک شخص وہ نکال لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23665 ترقیم الشثری: -- 24738
٢٤٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن موسى بن علي قال: سالت الزهري عن مركب للعدو القته الريح إلى قوم، قال: هو لمن غنمه، وفيه الخمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يزيد بن هارون).
حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ دشمن کی کشتی کو اگر ہوا کسی قوم کے پاس لے آئے تو اس کے سامان کا کیا حکم ہے؟ فرمایا وہ اس کے لئے غنیمت ہے جو پکڑ لے اور اس میں خمس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24738، ترقيم محمد عوامة 23665)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23666 ترقیم الشثری: -- 24739
٢٤٧٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عثمان بن غياث قال: سئل (الحسن) (١) عن السفينة (تغرق) (٢) في البحر، [فيها متاع (لقوم) (٣) شتى، (فقال) (٤) : ما القى البحر] (٥) على ساحله فهو لصاحبه، ومن غاص على شيء فاستخرجه فهو له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، جـ، ز، ط]، وانظر: المحلى (٨/ ٢٤٠).
(٢) في [جـ]: (يغرق).
(٣) في [أ، هـ]: (القوم).
(٤) في [جـ]: (قال).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].

حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ کشتی اگر سمندر میں ڈوب جائے اور اس میں قیدیوں کا سامان ہو؟ فرمایا: جو سمندر خود ساحل پر ڈال دے وہ تو مالک کا ہوگا، اور جو غوطہ لگا کر نکالا جائے تو وہ نکالنے والے کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24739، ترقيم محمد عوامة 23666)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23667 ترقیم الشثری: -- 24740
٢٤٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن حجاج عن عطاء في البحر يطرح المتاع، قال: هو بمنزلة اللقطة، تعرف.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سمندر اگر سامان باہر پھینک دے تو وہ لقطہ کے مرتبہ میں ہے اس کا اعلان کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24740، ترقيم محمد عوامة 23667)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں