🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

555. في المصحف بالمصحف مبادلة
مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23670 ترقیم الشثری: -- 24743
٢٤٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم انه لم يكن يكره المصحف بالمصحف مبادلة.
حضرت ابراہیم مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24743، ترقيم محمد عوامة 23670)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23671 ترقیم الشثری: -- 24744
٢٤٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (لا باس بالبدل: مصحف بمصحف) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لا بأس بالمصحف بالبدل بدل المصحف بمصحف).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مصحف کو مصحف سے بدلنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24744، ترقيم محمد عوامة 23671)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23672 ترقیم الشثری: -- 24745
٢٤٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: لا باس بالمصحف (بالمصحف) (١) وبينهما عشرة دراهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مصحف کا مصحف اور دس درہموں سے تبادلہ کرنا صحیح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24745، ترقيم محمد عوامة 23672)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں