مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
560. (المتفاوضين) يرث أحدهما (ميراثا)
شریکین میں سے کوئی میراث کا وارث بنے
ترقیم عوامۃ: 23677 ترقیم الشثری: -- 24750
٢٤٧٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عمن سمع ابن سيرين يكره إذا ورث احد المتفاوضين شيئا ان يشركه فيه صاحبه.
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ شریکین میں سے جب ایک کسی چیز کا وارث بنے تو اُ س میں اپنے ساتھی کو شریک کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24750، ترقيم محمد عوامة 23677)