🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

578. في (الرجل) استودع غنما فباعها
کوئی شخص بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر اُن کو فروخت کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23713 ترقیم الشثری: -- 24787
٢٤٧٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن رجل استودع غنما فتناسلت عنده فباعها، قال: عليه (قيمتها) (١) يوم باعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قيمته).
حضرت شیبانی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر وہ بکریاں اس کے پاس زیادہ ہوجائیں (اُن کی نسل بڑھ جائے) اور وہ ان کو فروخت کر دے، تو اس پر فروخت کرنے کے دن کی قیمت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24787، ترقيم محمد عوامة 23713)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں