مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
580. (في) الرجل يقول للرجل: (اشتر) مني حتى (أقضيك)
کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے: قرضہ کی ادائیگی تک مجھ سے یہ درہم خرید لو
ترقیم عوامۃ: 23717 ترقیم الشثری: -- 24791
٢٤٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم انه كره ان يقول الرجل للرجل: (اشتر) (١) مني هذا الدينار واقضيك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (اشترى).
حضرت ابراہیم اس کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے کہ یہ دینار مجھ سے خرید لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24791، ترقيم محمد عوامة 23717)