مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
583. في الرجل يقر عند القاضي
کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے
ترقیم عوامۃ: 23725 ترقیم الشثری: -- 24800
٢٤٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إذ اقر عند القاضي بشيء ثم (انكر) (١) (اخذ) (٢) بإقراره إلا الحد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (كافر).
(٢) في [جـ، ز]: (أخذه).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے پھر بعد میں اس کا انکار کر دے تو حد کے علاوہ باقی چیزوں میں اقرار کی وجہ سے اس کا مواخذہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24800، ترقيم محمد عوامة 23725)