🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

586. في الحائك يفسد الثوب
پارچہ بافت اگر کپڑا خراب کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23731 ترقیم الشثری: -- 24806
٢٤٨٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن ابن سيرين في رجل دفع إلى نساج غزلا فافسده، قال: كان شريح يقول: اقم البينة انه افسده، فإذا (اقام) (١) البينة قال للنساج: اعطه مثل غزله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (اقمت).
حضرت ابن سیرین سے اس شخص کے متعلق پوچھا گیا جس نے کپڑا بننے والے کو اون دیا لیکن اس نے خراب کردیا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت شریح فرماتے تھے کہ اس بات پر گواہ پیش کرو کہ اس نے خراب کیا ہے، اگر اس بات پر گواہ گواہی دے دیں تو پارچہ بافی کرنے والے سے کہا جائے گا کہ اس کی اون کی مثل اس کو اون واپس کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24806، ترقيم محمد عوامة 23731)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23732 ترقیم الشثری: -- 24807
٢٤٨٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن منصور قال: (سلمت) (١) غزلا (لامي) (٢) إلى (نساج) (٣) فافسده، (فسالت) (٤) إبراهيم فقال: يضمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أسلمت).
(٢) في [ز]: (لأبي)، وفي [هـ]: (لأمتي).
(٣) في [هـ]: (النساج).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (فسألنا).

حضور منصور فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی والدہ کی اون ایک پارچہ بافی کرنے والے کو دیا تو اس نے اس کو خراب کردیا، میں نے حضرت ابراہیم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24807، ترقيم محمد عوامة 23732)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں