مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
602. في الشهادة عند الإمام الجائر
ظالم بادشاہ کے پاس گواہی دینا
ترقیم عوامۃ: 23790 ترقیم الشثری: -- 24867
٢٤٨٦٧ - حدثنا ابو بكر [قال: حدثنا (محمد بن) (١) يزيد عن محمد (بن) (٢) مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس قال: لو رايت] (٣) رجلا يشج رجلا، فدعاني إلى (إمام) (٤) جائر اشهد له؛ ما شهدت له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ح].
(٤) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر میں دیکھوں کسی شخص کو دوسرے نے مار کر زخمی کردیا ہے، پھر وہ مجھے ظالم بادشاہ کے پاس اس لئے بلائے کہ میں اس کے لئے گواہی دوں تو میں اس کے لئے گواہی نہیں دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24867، ترقيم محمد عوامة 23790)