🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

608. (في) الرجل يعتق بالفارسية
کوئی شخص فارسی کے الفاظ سے غلام کوآزاد کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23797 ترقیم الشثری: -- 24874
٢٤٨٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابي عاصم (الغطفاني) (١) عن الشعبي (ان) (٢) ام ولد قالت لسيدها: رقص صبيك إذا بكى ⦗٧٦⦘ عليك، (وقل) (٣) : (مادر) (٤) تو آزاد، (قال) (٥) الشعبي: (إن) (٦) كان لا يدري ما الفارسية فليس بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (العطفانى).
(٢) في [أ، ز، هـ]: (عن).
(٣) في [أ، ح]: (وقال)، وفي [هـ]: (فقال).
(٤) في [ز]: (مازر)، وفي [جـ]: (مازر)، وترجمته من الفارسية (أمك حرة).
(٥) في [ز، جـ]: (فقال).
(٦) في [ز]: (زان).

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ام ولد نے اپنے آقا سے کہا: جب تمہارا بچہ تمہارے پاس روئے تو اس کو اچھالو اور یوں کہو مادر تو آزاد یعنی تیری ماں آزاد ہے، حضرت شعبی نے فرمایا: اگر اس کو فارسی نہیں آتی تو اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24874، ترقيم محمد عوامة 23797)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں