🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

619. الرجل يطالب فيموت
جس پر مطالبہ ہو وہ فوت ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23821 ترقیم الشثری: -- 24899
٢٤٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن داود عن عامر عن شريح في رجل كان يطالب رجلا (١) بدين، فمات المطلوب فقال شريح: بينته على اصل ⦗٨٤⦘ حقه، والبراءة على اهل المتوفى ان (صاحبهم) (٢) قد برئ، او يمين الطالب انه مات يوم مات والحق عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (به).
(٢) في [ح، ز]: (صاحبتهم).

حضرت شریح اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس سے کوئی شخص اپنا حق طلب کرے پھر مطلوب فوت ہوجائے تو فرمایا اس کی گواہی اصل حق پر ہے، اور براء ۃ اہل متوفی پر ہے کہ ان کا ساتھی بری ہوچکا تھا۔ یا پھر طالب اس پر قسم اٹھائے کہ وہ اس حال میں فوت ہوا کہ اس کا حق اس مرنے والے پر لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24899، ترقيم محمد عوامة 23821)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں