مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
623. في رجل اشتري (قصيلا) فتركه
کوئی شخص کھیت کا بھوسہ (چارہ) خرید کر پھر اُس کو چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: 23825 ترقیم الشثری: -- 24903
٢٤٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابو شهاب عن سفيان عن خالد بن دينار عن الحارث العكلي في شراء (القصيل) (١) على ان يعلفه، قال: إن شغله شيء عن قطعه حتى يزيد فلا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ، ط، ز]: (الفصيل).
حضرت حارث العکلی فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھوسہ (چارہ) کو چارہ کے لئے خریدے پھر کسی کام میں مشغولی کی وجہ سے کاٹ نہ سکے اور وہ زیادہ ہوجائے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24903، ترقيم محمد عوامة 23825)