🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

625. في الرجل قال لعبده: أخدمني سنة وأنت حر
کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ تو ایک سال میری خدمت کر پھر تو آزاد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23827 ترقیم الشثری: -- 24905
٢٤٩٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن اشعث عن الحسن في رجل قال لعبده: اخدمني سنة وانت حر، (قال: يخدمه سنة وهو حر) (١) ⦗٨٦⦘ وإذا قال: انت حر على ان تخدمني سنة، ثم مات الرجل خدم ولده سنة من بعده ويعتق من ثلثه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ تو ایک سال میری خدمت کرے تو تو آزاد ہے، فرمایا غلام ایک سال خدمت کرے گا پھر وہ آزاد ہے، اور اگر غلام سے یوں کہے: تو اس شرط پر آزاد ہے کہ تو ایک سال میری خدمت کرے، پھر مالک فوت ہوجائے اور غلام اس کی وفات کے بعد اس کی اولاد کی ایک سال خدمت کرے تو وہ اس کے ثلث مال سے آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24905، ترقيم محمد عوامة 23827)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں