🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. (في رقية العقرب والحمة) من رخص فيها؟
جن لوگوں نے بچھو اور زہر کے تعویذ میں اجازت دی ہے (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24005 ترقیم الشثری: -- 25084
٢٥٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة (عن مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: كان لآل الاسود (رقية) (٢) يرقون بها في الجاهلية من (الحمة) (٣) ، قال: (فعرضها) (٤) الاسود على عائشة، قال: (فامرتهم) (٥) ان (يرقوا) (٦) بها، قال: وقالت: عائشة لارقية إلا من عين او حمة (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (بوقية).
(٣) في [جـ]: (الحمى).
(٤) في [ز]: (فعرها).
(٥) في [أ، ح، ط]: (فأمرهم).
(٦) في [أ، ز]: (يرقون).
(٧) صحيح.

حضرت ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ آل سعود کے پاس زمانہ جاہلیت ہی سے زہر کا ایک تعویذ تھا، جو وہ لوگوں کو دیتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس حضرت اسود نے وہ تعویذ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے پیش کیا، راوی کہتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں حکم دیا کہ وہ اس تعویذ کے ذریعہ سے علاج کیا کریں۔ راوی کہتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بھی فرمایا: نظر اور زہر کے علاوہ کسی شئی کا تعویذ (درست) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25084، ترقيم محمد عوامة 24005)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں