🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

36. من كره النفخ في الطعام والشراب
جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24665 ترقیم الشثری: -- 25760
٢٥٧٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن يحيى (عن) (١) عبد الله ابن ابي قتادة عن (ابيه) (٢) ان النبي ﷺ نهى عن النفخ في الإناء (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (بن).
(٢) في [جـ]: (أمه).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥٣)، ومسلم (٢٩٧).

حضرت عبد اللہ بن قتادہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں پھونکنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25760، ترقيم محمد عوامة 24665)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں