🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. في جر الإزار؛ وما جاء فيه
شلوار کو کھینچنے کے بارے میں اور اس کے متعلق روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26427
٢٦٤٢٧ - قال: وقال (ذر) (١) : من مس إزاره الارض لم تقبل له صلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (زر).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26427، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25312 ترقیم الشثری: -- 26428
٢٦٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن إبراهيم عن ابن مسعود قال: دخل شاب (على (عمر) (١) فجعل الشاب) (٢) يثني عليه، قال: فرآه عمر يجر إزاره، قال: فقال له: يا ابن اخي! ارفع إزارك، فإنه اتقى لربك (وانقى) (٣) لثوبك، قال: فكان عبد الله يقول: يا عجبا لعمر إن راى حق الله عليه فلم يمنعه ما هو فيه (٤) ان تكلم به (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عجر).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، جـ، ح]: (وأبقى).
(٤) أي: من الجراحات بسبب طعن المجوسي له.
(٥) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه ابن شبة (١٦٠٤)، وورد نحوه من حديث عمرو بن ميمون عند البخاري (٣٧٠٠).

حضرت ابن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک نوجوان حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس نے حضرت عمر کی تعریف کرنا شروع کردی۔ راوی کہتے ہیں اس دوران حضرت عمر نے اس کو ازار کھینچتے ہوئے دیکھا۔ راوی کہتے ہیں حضرت عمر نے اس جوان سے کہا اے بھتیجے! اپنا ازار اوپر کرلو۔ کیونکہ یہ تمہارے پروردگار کے نزدیک زیادہ تقویٰ کی بات ہے اور تمہارے کپڑے کے لئے زیادہ صفائی کی بات ہے۔ راوی کہتے ہیں پس حضرت عبد اللہ کہا کرتے تھے۔ حضرت عمر بھی عجیب تھے۔ جب انہوں نے اپنے پر خدا کا حق دیکھا تو انہیں یہ حق ادا کرنے سے وہ حالت مانع نہ ہوئی جس میں وہ نوجوان تھا۔ (یعنی تعریف کے باوجود کلمہ حق کہہ دیا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26428، ترقيم محمد عوامة 25312)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25313 ترقیم الشثری: -- 26429
٢٦٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن ابي وائل عن ابن مسعود انه كان يسبل إزاره، فقيل له (١) فقال: إني رجل حمش الساقين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (في ذلك).
(٢) صحيح.

حضرت ابو وائل، حضرت ابن مسعود کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کا ازار نیچے ہوتا تھا۔ چناچہ ان سے کہا گیا تو انہوں نے فرمایا: میں پتلی پنڈلیوں والا آدمی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26429، ترقيم محمد عوامة 25313)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں