مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. من كان يجعل فصه مما يلي كفه
جو حضرات نگینہ کو ہتھیلی کی طرف رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25670 ترقیم الشثری: -- 26794
٢٦٧٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يجعل فصه مما يلي كفه.
حضرت مغیرہ، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے نگینہ کو ہتھیلی کی طرف کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26794، ترقيم محمد عوامة 25670)
ترقیم عوامۃ: 25671 ترقیم الشثری: -- 26795
٢٦٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ايوب بن موسى عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ كان يجعل فصه مما يلي بطن كفه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٦٥١)، ومسلم (٢٠٩١).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نگینہ کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26795، ترقيم محمد عوامة 25671)
ترقیم عوامۃ: 25672 ترقیم الشثری: -- 26796
٢٦٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن (ابن) (١) ابي (رواد) (٢) قال: كان عكرمة إذا دخل الخلاء جعل فصه مما يلي بطن كفه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ذواد)، وفي [ز]: (وراد).
حضرت ابن ابی الوراد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ جب بیت الخلاء جاتے تو اپنے نگینہ کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26796، ترقيم محمد عوامة 25672)