مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. في ركوب النمور
چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25759 ترقیم الشثری: -- 26888
٢٦٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن اشعث (عن ابن سيرين) (١) ان ابن مسعود استعار (دابة) (٢) فاتي بها (عليها) (٣) صفة نمور (٤) فنزعها ثم ركب (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (داب).
(٣) في [أ، ط، ح]: (على).
(٤) تقدم برقم: [٢٦٨٧٣]، وفيها أرجوان.
(٥) منقطع فيه ضعف؛ أشعث ضعيف، ولم يثبت سماع ابن سيرين من ابن مسعود.
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود نے ایک سواری مستعار منگوائی۔ پس وہ آپ کے پاس لائی گئی تو اس پر چیتے کا سائبان تھا۔ آپ نے اس کو اتارا۔ پھر اس پر سوار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26888، ترقيم محمد عوامة 25759)