🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

77. في ركوب النساء السروج
عورتوں کا زین پر سوار ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25763 ترقیم الشثری: -- 26892
٢٦٨٩٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ميمون ابي عبد الله عن الضحاك بن مزاحم انه كره ركوب النساء السروج] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ح].
حضرت میمون بن ابی عبد اللہ، حضرت ضحاک بن مزاحم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ و ہ عورتوں کے زینوں پر سوار ہونے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26892، ترقيم محمد عوامة 25763)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25764 ترقیم الشثری: -- 26893
٢٦٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم قال: كانوا يكرهون [مركب الرجل للمراة، ومركب المراة للرجل.
حضرت عاصم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ مرد کے لئے عورتوں کی سواری کی جگہ پر اور عورتوں کیلئے مردوں کی سواری کی جگہ سوار ہونے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26893، ترقيم محمد عوامة 25764)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25765 ترقیم الشثری: -- 26894
٢٦٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال] (١) : كانوا يكرهون زي الرجال (للنساء) (٢) وزي النساء للرجال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [ط]: (بالنساء).

حضرت ابن سیرین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے مردوں کے لئے عورتوں کی مشابہت اور عورتوں کے لئے مردوں کی مشابہت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26894، ترقيم محمد عوامة 25765)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں