مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. في لبس (شسع) الحديد
لوہے کی جوتی کا حکم
ترقیم عوامۃ: 25767 ترقیم الشثری: -- 26896
٢٦٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام قال: سالت او سمعت قتادة (و) (١) سئل عن شسع الحديد، فقال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أو).
حضرت ہمام سے لوہے کی جوتی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26896، ترقيم محمد عوامة 25767)
ترقیم عوامۃ: 25768 ترقیم الشثری: -- 26897
٢٦٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا المغيرة بن مسلم عن عبد الله بن بريدة قال: كتب عمر إلى ابي موسى الاشعري: إياك وهذا الركب الحديد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن بريدة لم يسمع من عمر.
حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو خط میں لکھا کہ گھوڑے میں لوہے کا پائیدان لگانے سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26897، ترقيم محمد عوامة 25768)