🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. ما ذكر في الرفق والتؤدة
ان روایات کا بیان جو نرمی اور محبت کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25822 ترقیم الشثری: -- 26954
٢٦٩٥٤ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) ابو الاحوص عن سماك عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله (تعالى) (٢) رفيق يحب الرفق ويعطي عليه (ما) (٣) لا يعطي على العنف" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ح].
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [ح]: (و).
(٤) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه هناد (١٢٨٤)، و (١٤٢٩)، وورد من حديث الحسن عن ابن مغفل كما سبق برقم [٢٦٩٥٢].

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نرم برتاؤ کرنے والے ہیں اور نرمی کو پسند فرماتے ہیں اور نرمی کی صورت میں وہ کچھ دیتے ہیں جو سختی کی صور ت میں عطا نہیں فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26954، ترقيم محمد عوامة 25822)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں