🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

153. في إحراق الكتب و (محوها)
خطوط کو جلانے اور ان کو مٹا دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26826 ترقیم الشثری: -- 27985
٢٧٩٨٥ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن معمر عن بن طاوس عن ابيه انه كان إذا اجتمعت عنده الرسائل امر بها فاحرقت.
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس کے پاس جب بہت زیادہ خطوط جمع ہوجاتے تو آپ ان کو جلانے کا حکم دیتے اور ان کو جلا دیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27985، ترقيم محمد عوامة 26826)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26827 ترقیم الشثری: -- 27986
٢٧٩٨٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن النعمان بن قيس ان عبيدة اوصى ان تمحى كتبه.
حضرت نعمان بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے وصیت فرمائی کی ان کے خطوط کو مٹا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27986، ترقيم محمد عوامة 26827)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26828 ترقیم الشثری: -- 27987
٢٧٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن كهمس عن عبد الله بن مسلم بن يسار عن مسلم بن يسار قال: كان إذا (جاءه) (١) الكتاب محا ما كان فيه من ذكر الله ثم القاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جاء).
حضرت عبد اللہ بن مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت مسلم بن یسار کے پاس جب خط آتا تو آپ اللہ کے ذکر کو اس میں سے مٹا دیتے پھر اس کو پھینک دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27987، ترقيم محمد عوامة 26828)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26829 ترقیم الشثری: -- 27988
٢٧٩٨٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن جامع بن شداد عن الاسود بن هلال قال: اتي عبد الله بصحيفة فيها حديث، فاتى بماء فمحاها ثم غسلها ثم امر بها فاحرقت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت اسود بن ھلال فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک صحیفہ لایا گیا جس میں کچھ حدیثیں تھیں۔ آپ نے پانی منگوایا، پہلے اسے مٹایا پھر اسے دھو دیا، پھر آپ نے اسے جلانے کا حکم دیا تو اسے جلا دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27988، ترقيم محمد عوامة 26829)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں