🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

166. في المبيت على (السطح)
چھت پر رات گزارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26888 ترقیم الشثری: -- 28048
٢٨٠٤٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عمران بن مسلم عن علي بن (عمارة) (١) قال: جاء ابو ايوب فاراد ان يبيت على سطح لنا (اجلح) (٢) ، قال: كدت ان ابيت الليلة لا ذمة لي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، م]: (عمار).
(٢) في [ط]: (أصلح).
(٣) مجهول؛ لجهالة علي بن عمارة، أخرجه البخاري في الأدب المفرد (١١٩٣)، وأحمد بن منيع كما في المطالب العالية (٢٨١٢)، والمزي (٢١/ ٧٧).

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب آئے اور انہوں نے ارادہ کیا کہ وہ ہماری بغیر دیوار کی چھت پر رات گزاریں، فرمایا کہ قریب ہے کہ میں رات گزاروں اس حال میں کہ میری کوئی ذمہ داری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28048، ترقيم محمد عوامة 26888)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26889 ترقیم الشثری: -- 28049
٢٨٠٤٩ - حدثنا مروان عن (العلاء) (١) بن عبد الرحمن قال: سالت مجاهدا عن الرجل ينام فوق السطح ليس عليه حائط فقال: مجاهد إنما قيل ذاك لمن سقط (فمات) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (العلي).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت علاء بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا اس شخص کے بارے میں جو بغیر دیوار والی چھت پر سو جائے؟ حضرت مجاہد نے فرمایا: یہ تو اس شخص کو کہا جاتا ہے جو گرتا ہے تو مرجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28049، ترقيم محمد عوامة 26889)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں