🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. الشارب ما فيه إذا نتف؟
مونچھوں کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27432 ترقیم الشثری: -- 28610
٢٨٦١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد العزيز ابن عمر ان عمر بن عبد العزيز كتب إلى امراء الاجناد إن يكتبوا إليه (بعلم) (١) (علمائهم) (٢) ، فكان مما اجتمع عليه امراء الاجناد: (و) (٣) إن مرط الشارب (ففيه) (٤) ⦗٤٣⦘ ستون دينارا، وإن (مرطا) (٥) جميعا ففيهما مائة وعشرون دينارا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يعلم).
(٢) في [أ، ب، ط]: (علمانهم).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب، هـ]: (فيه).
(٥) في [ط]: (إمرطا).

حضرت عبدالعزیز بن عمر سے مروی ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے امرائے اجناد کی جانب خط لکھا کہ میری طرف اپنے علماء کی رائے بھیجیں، پس جس چیز پر علماء اجناد کا اتفاق تھا وہ یہ تھی کہ اگر ایک مونچھ کو نوچاجائے تو اس میں ساٹھ دینار ہیں اور اگر دونوں اکٹھی نوچ دی گئیں تو ایک سو بیس ”١٢٠“ دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28610، ترقيم محمد عوامة 27432)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں