مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. الأعور يفقأ عين إنسان
اگر کانا کسی کی آنکھ پھوڑ دے
ترقیم عوامۃ: 27578 ترقیم الشثری: -- 28763
٢٨٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن عامر في اعور فقا عين رجل فقال: العين بالعين.
حضرت عامر سے کانے شخص کے بارے میں جو کسی دوسرے کی آنکھ کو پھوڑ دے روایت ہے کہ آنکھ کے بدلے میں آنکھ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28763، ترقيم محمد عوامة 27578)
ترقیم عوامۃ: 27579 ترقیم الشثری: -- 28764
٢٨٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم في الاعور إذا فقا عين إنسان فقئت عينه.
حضرت ابراہیم سے کانے شخص کے بارے میں کہ جب وہ کسی کی آنکھ کو پھوڑدے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ اس کی بھی آنکھ پھوڑدی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28764، ترقيم محمد عوامة 27579)
ترقیم عوامۃ: 27580 ترقیم الشثری: -- 28765
٢٨٧٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن محمد قال: العين بالعين.
حضرت محمد کا ارشاد ہے کہ آنکھ کے بدلہ میں آنکھ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28765، ترقيم محمد عوامة 27580)